آزادکشمیر کا نوجوان بلوچستان میں‌اغواء کے بعد قتل

0

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (AJK) آزادکشمیر کے رہائشی راجہ قیصر اعجاز اور ان کے دو ساتھیوں کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔
یہ واقعہ انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے، جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔
راجہ قیصر گزشتہ ایک ماہ سے بلوچستان میں اغوا تھے جنکی بازیابی نہ ہوسکی !