سرساوہ سیری پل پہ ٹریکٹر کا خوفناک حادثہ

0

سرساوہ سیری پل پہ ٹریکٹر کا خوفناک حادثہ

ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں جا گیری ابتدائی معلومات کے مطابق تین افراد ٹریکٹر پر سوار تھے جن کو شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو کوٹلی ریفیر کردیا گیا ہے زخمیوں کا تعلق اودھے چک سے بتایا جارہا ہے