ملک اعجاز مرحوم جو کُچھ دن قبل دیار غیر سعودی عرب میں باعث ہاٹ اٹیک داعی اجل کو لبیک کہہ گ

0

ضلع سُدھنوتی تحصیل بلوچ یونین کونسل بساڑی گاٶں کھنی بھاٹہ کوٹ کے رہائشی ملک اعجاز مرحوم جو کُچھ دن قبل دیار غیر سعودی عرب میں باعث ہاٹ اٹیک داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے اُنکا جسد خاکی آج بروز جمعرات بذریعہ اسلامآباد ایئرپورٹ کشمیر اُنکے گھر پُہنچایا جائے گا،جہاں پر مرحوم کی تدفین و تکفین کا بندوبست کیا جائے گا۔
مرحوم چار معصوم بچوں کے باپ ہیں۔ دُعا ہے اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین