چئیر پرسن فار ہوپ آزاد کشمیر ڈاکٹر مبینہ نے آزادکشمیر کا دورہ کیا

0

چئیر پرسن فار ہوپ آزاد کشمیر ڈاکٹر مبینہ نے آزادکشمیر کا دورہ کیاآزاد کشمیر میں اپنے پروگرامز کو وسعت دینے میں مختلف سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں کیں اپنے دورے کے دوران چیئرپرسن فار ہوپ آزادکشمیر ڈاکٹر مبینہ نے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی اور وزیر حکومت سید بازل علی نقوی سے بھی ملاقات کی اور مخلتف تجاویز پرتفصیلی گفت وشنید کی گئی وزراء حکومت دیوان علی خان چغتائی اور سید بازل نقوی نے ہوپ فار کشمیر کے کام کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی بعدازاں چیئرپرسن ہوپ فار کشمیر ڈاکٹر مبینہ نے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن سے بھی ملاقات کی ہوپ فار کشمیر کی کام سے بریف کیا جس پر کمشنر مسعود الرحمان نے ہوپ فار کشمیر کو ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی اپنے دورے کے دوران چئیر پرسن نے ہوپ سکولز کا تفصیلی دورہ کیا اور مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہوپ فار کشمیر کے سکولوں میں طلباء و طالبات میں کمبل ،کتابیں ،سردیوں کے کپڑےفوڈز آئٹمز تقسیم کیے جس پر بچوں چیئرپرسن ہوپ ڈاکٹر مبینہ کا شکریہ ادا کیا