ہجیرہ ٹانڈہ گھمیر کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی

0

ہجیرہ ٹانڈہ گھمیر کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی ایک پٹھان بھائی موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔
جیب ڈرائیور کا تعلق ہجیرہ سیراڑی سے اور نام راجہ محمود بتایا جا رہا جو زخمی ہیں۔