ڈاکٹر لیاقت علی ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن میرپور اور عدیل احمد لنگڑیال ایس پی کوٹلی کی ہدایت پر ضلع کوٹلی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری*
تھانہ پولیس چڑہوئی کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،24 بوتل شراب برآمد،ملزم گرفتار
آصف ضیاء انسپکٹر SHO تھانہ پولیس چڑہوئی نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نوید ولد محمد اعظم ساکن چہاولہ چڑہوئی کو نشہ کی حالت میں گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 24 بوتل اعلیٰ کوالٹی شراب برآمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔ مزید انکشافات متوقع۔
تھانہ پولیس چڑہوئی کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،24 بوتل شراب برآمد،ملزم گرفتار
