ہمارے بارے میں

کشمیر نیوز نیٹورک آزادکشمیر کا سب سے بڑا نیوز نیٹورک ہے جو آزادکشمیر اور بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو بروقت آزادکشمیر سے جُڑی ہر خبر سے آگاہ رکھتا ہے۔

کشمیر نیوز نیٹورک پر پبلش ہونے والی ہر خبر یا تو نیوز پیپرز سے لی جاتی ہے یا پھر تصدیق شدہ صحافیوں کے سوشل میڈیا اکاونٹس سے۔

کشمیر نیوز نیٹورک پر پبلش ہونے والی خبروں کے زمہ دار وہی ادارے ہیں جنہوں نے خبر کو شائع کیا۔ ہم صرف اور صرف اس خبر کو ری پبلش کرتےہیں۔